خواتین پر تشدد کیلئے فری ہیلپ لائن قائم

خواتین پر تشدد کیلئے فری ہیلپ لائن قائم
خواتین پر تشدد کیلئے فری ہیلپ لائن قائم

  

لاہور (ویب ڈیسک) خواتین پر تشدد کی صورت میں شکایت اور اس کے فوری ازالہ کے لئے محکمہ ترقی خواتین اور آئی بیکس گلوبل کے زیراہتمام فری ہیلپ لائن 0800-93373 قائم کردی گئی ہے۔ خواتین تشدد یا زیادتی کی صورت میں اس ہیلپ لائن پر رابطہ کر سکتی ہیں تاکہ فوری انہیں انصاف کی فراہمی کے لئے مدد فراہم کی جائے۔

مزید :

انسانی حقوق -