چین میں سرکاری اداروں کے سربراہوں کی تنخواہ کم کرنے کا فیصلہ

چین میں سرکاری اداروں کے سربراہوں کی تنخواہ کم کرنے کا فیصلہ
چین میں سرکاری اداروں کے سربراہوں کی تنخواہ کم کرنے کا فیصلہ

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر رشی جین پنگ نے سرکاری صنعتی اداروں کے سربراہوں اور اعلیٰ افسروں کی تنخواہ کو حد سے زیادہ قرار دیتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں کٹوتی کی سفارش کردی ہے۔ اصلاحات بڑھانے کے لیے بلائے گئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ ان رہنماﺅں کی تنخواہ میں مناسب طور پر کٹوتی کی جائے گی۔ شی جین پنگ نے نشاندہی کی کہ ملک میں آمدنیوں کی تقسیم کا معقول سسٹم موجود ہے اور حکام اس کے بلا پس و پیش پابند رہیں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -