سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار سابق ایس پی نے سٹیج ڈرامہ دیکھا

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار سابق ایس پی نے سٹیج ڈرامہ دیکھا
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار سابق ایس پی نے سٹیج ڈرامہ دیکھا

  

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار سابق ایس پی ماڈل ٹاﺅن طارق عزیز نے سٹیج ڈرامہ دیکھنا شروع کردئیے۔ وہ بدھ کی رات محفل تھیٹر گئے اور ”عاشقی حسینوں کی“ ڈرامہ دیکھا، انہوں نے فنکاروں کے فن کی داد دی۔ یاد رہے کہ سابق ایس پی طارق عزیز سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے وقت فورس کی کمان کر رہے تھے ۔

مزید :

لاہور -