چوہدری برادران سے امریکی سفیر کی ملاقات

چوہدری برادران سے امریکی سفیر کی ملاقات
چوہدری برادران سے امریکی سفیر کی ملاقات

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موجودہ ملکی سیاسی صورت حال میں جہاں سیاسی رہنماﺅں کے درمیان رابطوں اور ملاقاتوں میں تیزی آئی ہے وہیں امریکی سفیر نے بھی چوہدری برادران سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ صورت حال اور مارچ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں امریکہ کی جانب سے جمہوریت اور وزیراعظم نواز شریف کی حمایت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -