برا خواب دیکھاہے ،ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں : شاہد آفریدی

برا خواب دیکھاہے ،ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں : شاہد آفریدی
 برا خواب دیکھاہے ،ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں : شاہد آفریدی

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ملک کے سیاسی بحران سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے موجودہ حالات کے بارے میں ایک برا خواب دیکھا ہے، اس وقت ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہے اور وہ پاکستا ن کے لئے دعا گو اور پر امید ہیں۔

یاد رہے کہ آزادی مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے شاہد آفریدی کو تحریک انصاف کا ساتھ دینے کی دعوت بھی دی تھی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -