تنظیم اتحادا مت کی اجتماعی قربانیوں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کا اجلاس

تنظیم اتحادا مت کی اجتماعی قربانیوں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کا اجلاس

لاہور(اپنے خبر نگار سے)تنظیم اتحادا مت پاکستان کے زیر اہتمام ’’اجتماعی قربانی‘‘کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج اتوار2بجے دوپہر ’’اتحاد امت اسلامک سنٹر‘‘ ارشد گارڈن کینال بنک روڈ میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین تنظیم اتحادا مت پاکستان اور ناظم اعلیٰ اتحادا مت اسلامک سنٹر محمد ضیاء الحق نقشبندی کریں گے۔اجلاس میں حاجی محمد ندیم ،مفتی مسعود الرحمن اورمفتی ابوبکر اعوان خصوصی طور شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1