طبی سیمینارآجہو گا

طبی سیمینارآجہو گا

لاہور(پ ر)قومی طبی کونسل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن حکومت پاکستان کے زیر اہتمام زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اشتراک سے پاکستان طبی کانفرنس اور پاکستان طبیہ کالج کے تعاون سے ایک روزہ طبی سیمینارآج اقبال ہال زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں صبح 10 بجے ہوگا- اس کی صدارت سینئر نائب صدر پاکستان طبی کانفرنس اور طبی و ادبی خدمات پر تمغہ امتیاز کی حامل شخصیت ڈاکٹر حکیم زاہد اشرف کریں گے -

مزید : میٹروپولیٹن 1