طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں:مشاہد اللہ خان

طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں:مشاہد اللہ خان
طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں:مشاہد اللہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماءمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مودی کی جماعت نے نوازشریف کے پتلے جلائے،طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماءمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مودی کی جماعت نے نوازشریف کے پتلے جلائے،طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں،طاہرالقادری پرویز مشرف کے ساتھی رہے ہیں،بھارت میں قادری اور مشرف کے پتلے نہیں جلائے جاتے،انہوں نے پہلے چینی صدر کا دورہ ملتوی کروایا اب منصوبے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ طاہر القادری عالمی اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں۔

مزید :

قومی -