عرس مبارک

عرس مبارک
 عرس مبارک

  

لاہور(پ ر)الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمدؒ چشتی صابری قادری سراجی بیاد حضرت میاں شاہ محمد ضمیر الحق سراجیؒ ، چشتی و صاحبزادہ حضرت صوفی میاں بشیر احمدؒ ، مشتاق سراجی چشتی کا52واں سالانہ عرس مبارک زیر سرپرستی صوفی میاں فاروق سراج چشتی صابری قادری سراجی مشتاقی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بمقام اندرون سابقہ میلہ رام مل محلہ فیض گنج نزد دربار حضرت داتا گنج بخش25،26،27اگست بروز جمعہ، ہفتہ ہو رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4