اشعر حمید کیلئے قرآن خوانی

اشعر حمید کیلئے قرآن خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) اے آئی جی اسلام آباد اشعر حمید کے ختم چہلم پر قرآن خوانی آج بروز اتوار عصر اور مغرب کے درمیان 44جوہر ٹاؤن نزد ڈاکٹر ہسپتال میں ہو گی سوگواران میں میاں اسحاق (نرسری والے)سابق ایم پی اے، ڈپٹی میئر، ڈویژنل وارڈن سول ڈیفنس شامل ہیں۔