سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس

سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس

لاہور( پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت لاہور کینٹ کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس جامعہ محمدیہ قاسمیہ والٹن میں مولانا الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری صدر علماء و مشائخ اہلسنت کی صدارت میں منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان جنرل سیکرٹری جے یو آئی (ف) لاہور مولانا محمد اشرف گجر، مولانا محمد حنیف حقانی، ڈاکٹر شاہد نصیر اور حافظ شعیب الرحمن نے کہا کہ منکرین ختم نبوت فتنوں کا تدارک مشن صدیقیؓ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4