میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،میگھا

میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،میگھا
 میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،میگھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی نامور اداکارہ،ماڈل اور پرفارمر قتالہ سٹیج میگھانے کہا ہے کہ میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں میں نے محنت سے کام کر کے اپنا نام بنایا ہے ‘کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی وہ خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں پرتنقید کرتے ہیں ، ان دنوں میری پوری توجہ گھر پر ہے، میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں ہے۔میگھا نے کہا کہ اگر محنت کی جائے تو کامیابی مل ہی جاتی ہے،مشکلات سے گھبرانے والی نہیں شوبزانڈسٹری میں کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں۔

مزید :

کلچر -