ابھی شادی کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں ، تشار کپور

ابھی شادی کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں ، تشار کپور

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ کے اداکار تشار کپور نے کہا ہے کہ وہ ابھی شادی کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تشار کپور نے کہا میں شادی پر یقین رکھتا ہوں تاہم مجھے نہیں لگتا کہ یہ بہت بڑی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے نصیب میں شادی ہے تومیں ضرور کر وں گا۔

مزید : کلچر