40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی

40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی

لاہور( کامرس رپورٹر )40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا ے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

مزید : کامرس