کما د کی کا شت کا مو سم شروع ہو چکا ہے، زرعی ماہرین
سلانوالی(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ پنجا ب میں کما د کی ستمبر کا شت کا مو سم شروع ہو چکا ہے ا س لیے کا شت کا ر بیج کے ا نتخا با ت کیلئے در ج ذ یل سفارشا ت پرعمل کریں۔ کما د کی زیا د ہ پیداوار حاصل کر نے کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں ،بیج کا انتخا ب ایسے کھیتوں سے کریں جو صحت مند ہو اور ہر قسم کی بیما ر ی سے پا ک ہو ں بیج کا ٹنے سے پہلے گنے کی آ نکھوں کا ا چھی طرح معا ئنہ کریں اور ا ن کے صحت مند ہو نے کی تصد یق کریں ان کیلئے کا ٹے گئے ٹکروں پر کم از کم 3سے 4آ نکھیں ضرور ہوں کما د کی کا شت کیلئے صرف محکمہ زراعت پنجاب کی سفارش کر دہ اور علا قا ئی لحاظ سے موزوں اقسا م کا انتخا ب کریں۔