ڈربن،ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

ڈربن،ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آدمی اپنی بیوی کے ہمراہ ڈربن کے مغربی کوسٹ روڈپربس کے انتظار میں کھڑا تھا،اچانک ایک گاڑی ان کے پاس آ کر رکی اور ایک ڈاکو نے اس کی بیوی سے پرس چھیننے کی کوشش کی، مزاحمت پر اسے چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا،ہلاک ہونے والے شخص کے سینے پر خنجروں کے گہرے زخم آئے تھے،سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

مزید : عالمی منظر