یکی گیٹ، 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

یکی گیٹ، 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )یکی گیٹ کے علاقہ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے میں جمع کروادی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے، شبہ ہے کہ اس کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثا کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی