ڈیفنس بی اور چو ہنگ پنڈ کے علا قے میں آ پر یشن 8افر اد کے خلا ف مقد مات درج

ڈیفنس بی اور چو ہنگ پنڈ کے علا قے میں آ پر یشن 8افر اد کے خلا ف مقد مات درج

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) پولیس نے ڈیفنس بی کے علا قہ ما نو الہ اور چو ہنگ پنڈ کے علا قہ میں مشکو ک افر اد کی تلا ش کے لئے آ پر یشن کیا اور 8افر اد کے خلا ف کر ایہ داری ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے۔بتا یا گیا ہے کہ ڈی ایس پی ڈیفنس سر کل زبیر نذ یر شیح کی سر بر اہی میں ایس ایچ او ڈیفنس بی ضیا ء الحق نے ما نو الہ اور چو ہنگ پنڈ کے علا قہ میں کار روائی کی ۔ایس ایچ او کے مطا بق ان گھر وں میں رہا ئشی کر ایہ داروں کے کو ائف مکمل نہیں تھے جن کی بنا ء پر کر ایہ داری ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر تے ہو ئے کا روائی کا آ غا ز کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی