رنگ محل ،2نا معلوم افراد نے پی ٹی آئی کے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

رنگ محل ،2نا معلوم افراد نے پی ٹی آئی کے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
 رنگ محل ،2نا معلوم افراد نے پی ٹی آئی کے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

  

لاہور(سٹی ر پو رٹر ) رنگ محل کے علا قے شا ہ عا لم چو ک میں 2نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے 40سا لہ پی ٹی آئی کے کار کن کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔پو لیس نے لا ش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق یکی گیٹ کا رہا ئشی اور چا ر بچو ں کا با پ50سالہ محمدتنویر پی ٹی آئی کا کا ر کن اور مقامی علاقہ میں کا رو با ر کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز رنگ محل کے علا قہ شا ہ عا لم چو ک میں مر زا تنو یر بیگ کو با زار سے گھر جا تے ہو ئے نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کرکے ہلا ک کیا اور فا ئر نگ کر تے ہو ئے وہا ں سے فر ار ہو گئے۔ پو لیس نے لاش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلو م افر اد کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر تے ہو ئے تفتیش کا آ غا ز کر دیا ہے جبکہ ملز مو ں کی گرفتاری کیلئے چھا پے ما رنے شر وع کر دئے ہیں۔

مزید : علاقائی