شمالی چھاؤ نی، د یوار گر نے سے 7سا لہ بچہ ملبے تلے د ب کر جا ں بحق

شمالی چھاؤ نی، د یوار گر نے سے 7سا لہ بچہ ملبے تلے د ب کر جا ں بحق
 شمالی چھاؤ نی، د یوار گر نے سے 7سا لہ بچہ ملبے تلے د ب کر جا ں بحق

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شمالی چھاؤ نی کے علاقہ میں تیز با ر ش کے با عث د یوار گر نے سے 7سا لہ بچہ ملبے تلے د ب کر جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شما لی چھاؤ نی گلد شت ٹاؤن کا ر ہا ئشی ر حیم مقامی علاقہ میں محنت مزدور ی کرتا تھا،گزشتہ روز تیزبا رش کے با عث اسکے گھر کی د یو ار گر گئی، دیو ار گر نے سے ملبے تلے دب کر ر حیم کا 7سالہ بیٹا حسیب شد ید زخمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی