تیمرگرہ ،گھریلو ناچاقی پر بھتیجی جاں بحق ،بھائی زخمی

تیمرگرہ ،گھریلو ناچاقی پر بھتیجی جاں بحق ،بھائی زخمی

تیمرگرہ( بیو ر و رپو ر ٹ )رباط درہ سوری دبیرہ میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی بھتیجی کو قتل جبکہ بھابی کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق رباط درہ دبیرہ میں نوجوان روختیار کے گھریلو میں کافی عرصہ سے گھریلو تنازعات چلے (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

آرہے تھے جس پر گزشتہ روز روختیار نے فائر نگ کرکے اپنی بھتیجی مسماۃ ن کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ اپنی بھابی مسماۃ ن کو زخمی کردیا ملزم فرار ہونے کامیاب ہوگیا خال پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔۔۔

مزید : ملتان صفحہ آخر