رحیم یاخان پولیس کاسرچ آپریشن 6فراد کیخلاف مقدمہ درج

رحیم یاخان پولیس کاسرچ آپریشن 6فراد کیخلاف مقدمہ درج

رحیم یارخان(بیورونیوز) سٹی سرکل پولیس نے اے ایس پی فاروق بجرانی کی قیادت میں تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں واقع ارشاد کالونی اور دڑی سانگی کے علاقوں میں سرچ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

آپریشن کیا ۔ اس دوران 34 گھرانوں کے افراد سے ان کے کوائف حاصل کئے گئے جن میں سے چھ افراد جو کہ کرایہ پر مقیم تھے ۔انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار ملزمان میں حسن رضا ، صابر حسین ، فیض رسول ، قاسم علی ، عبدالمجید اور راوت رام شامل ہیں جن کے خلاف ترمیمی کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر