امتحانی فیسوں کا خاتمہ ‘ تعلیمی بورڈ ملتان کا بجٹ خسارہ مزید 2 کروڑ بڑھنے کا خدشہ

امتحانی فیسوں کا خاتمہ ‘ تعلیمی بورڈ ملتان کا بجٹ خسارہ مزید 2 کروڑ بڑھنے کا ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈز کی جانب سے فیسیں کمپیوٹرائز ڈ چالان فارم کے ذریعے جمع کرانے کے فیصلے پر طلبا وطالبات کو پریشانی کا سامنا ہے ‘ پہلے چالان فارم بینک سے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

مفت دستیاب ہوتے تھے ‘ اب چالان فارم کمپیوٹرائزڈ کرنے سے تعلیمی بورڈ کے باہر بیٹھے انٹر نیٹ والے فی چالان فارم طلبا وطالبات سے 100روپے وصول کر رہے ہیں ‘ طلبا وطالبات نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ امتحانی فیسوں کے چالان فارم تعلیمی بورڈ کے آفس میں مفت دینے کی سہولت فراہم کی جائے ۔

بورڈ خسارہ

مزید : ملتان صفحہ آخر