میٹرو ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

میٹرو ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں ...

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے لاہور اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قانونی ماہرین کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیااورپنجاب حکومت کے قانونی ماہرین نے فیصلے کے خلاف اعلی عدلیہ میں اپیل دائر کرنے کے حوالے سے سفارشات پیش کیں۔ قانونی ماہرین کی مشاورت سے پنجاب حکومت لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی۔

اپیل

مزید : کراچی صفحہ اول