جمشید دستی کی سوتیلی والدہ کی نماز جنازہ پیر جہانیاں میں ادا ‘ ڈی سی او مظفر گڑھ سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

جمشید دستی کی سوتیلی والدہ کی نماز جنازہ پیر جہانیاں میں ادا ‘ ڈی سی او مظفر ...

مظفرگڑھ‘ چوک اعظم(نامہ نگار‘سٹی رپورٹر) پاکستان عوامی راج پارٹی کے مرکزی چئیرمین و ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی سوتیلی والدہ،پہلوان مشتاق احمد دستی اور ممتاز احمد بڈی دستی کی والدہ بیگم سلطان احمد دستی مرحومہ کی نماز جنازہپیر جہانیاں مظفر گڑھ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ مولانا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

احمد سعید شاہ نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ایم پی اے حماد نواز ٹیپو ،ڈی سی او مظفر گڑھ حافظ شوکت علی،اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی،رانا محبوب اختر،چوہدری عامر کرامت،رانا امجد علی امجد،طلحہ خان برکی،عبدالطیف حقانی،مسرور قریشی،اے بی مجاہد،عبدالسمیع خان ،ملک تحسین بدھ،چوہدری خلیل احمد،سعید احمد قریشی،ملک اجمل کارلو،غلام شبیر ساگر،راؤ مسعود ،رانا مدثر سلطانی،سردار محمد بخش خان بھٹہ،قاضی نجم الحسن،میاں فیض الحسن،میاں محمدحسین مناشیخ،رانا راشد علی،قاضی سرفراز حسین،اللہ بخش چانڈیہ،جعفر بلوچ،شیخ راشد،ملک خیر محمد،مخدوم سجاد حسین،حاجی عطا محمد،محمد جمیل قریشی،عدیل مختیار،حاجی قربان حسین،تحصیلدار چوہدری شکیل،ماجد رحیم خانزادہ،ڈاکٹر خالد محمود،خالد اقبال گجر،رضوان الحسن قریشی،میاں ظفر کپاہی،میاں ظہور صمد بھٹی،ملک عمران کارلو ،گل نواز خان ایڈووکیٹ،صدر بار عبدالقیوم دستی،ملک فیاض موہانہ،ملک وزیر احمد موہانہ،قاری ریاض حسین،سلیم رضا قریشی،رشید ملک،میاں فیاض والوٹ،ملک عابد،رانا سجاد حسین،عبدالحئی خان دستی،جعفر حسین بھٹہ،رانا واجد،چوہدری خالد سکھیرا،ملک عبدالحمید،گل شیر،جام محمد یونس،سید منصور شاہ،ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر حسن سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔

ڈی سی او والدہ جنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر