وزیر اعلی کا شاہ عالم مارکیٹ میں ایک کارکن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیر اعلی کا شاہ عالم مارکیٹ میں ایک کارکن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے شاہ عالم مارکیٹ میں ایک کارکن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ۔وزیر اعلی نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کے خلاف بلا امتیاز (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اورمتاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

رپورٹ طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر