مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے اخراجات وصول کرنے کے اعلان پر صارفین کا احتجاج

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے اخراجات وصول کرنے کے اعلان پر صارفین کا ...

ملتان(وقائع نگار)حکومت کی جانب سے مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے اخراجات صارفین سے وصول کرنے کے اعلان پر بجلی صارفین نے شدید احتجاج کیا مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر آنے والے200ارب کے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

اخراجات بجلی صارفین70پیسے فی یونٹ کے حساب سے25سال تک ادا کریں گے۔بجلی صارفین نیلم،جہلم،ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مد میں10پیسے فی یونٹ سرچارج کی ادائیگی گزشتہ30سال سے کررہے ہیں لیکن یہ منصوبہ آج تک مکمل نہیں ہوسکا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر