رحیمیارخان سے سرکاری حج فلائٹس کاشیڈول جاری، پہلی پرواز 23اگست کوروانہ ہوگی

رحیمیارخان سے سرکاری حج فلائٹس کاشیڈول جاری، پہلی پرواز 23اگست کوروانہ ہوگی

رحیم یارخان(بیورونیوز)پی آئی اے کی جانب سے رحیم یارخان کی طرف سے حج فلائیٹس کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا گیا پی آئی اے کی فلائیٹ نمبرPK 6311 23 اگست کو شیخ زید ایئر پورٹ سے بذریعہ کراچی جدہ روانہ ہوگی ، (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

دوسری فلائیٹ 24 اگست ، تیسری فلائیٹ 26 اگست ، چوتھی فلائیٹ 28 اگست جبکہ پانچویں فلائیٹ30 اگست کو عازمین حج کو لے کر جائے گی۔

شیڈول

مزید : ملتان صفحہ آخر