ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں خاتون کاکامیاب آپریشن ،3کلو وزنی رسولی نکا ل لی

ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں خاتون کاکامیاب آپریشن ،3کلو وزنی رسولی نکا ل ...

ہارون آباد(نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال ہارون آباد کے سرجن کا کامیاب آپریشن تفصیلات کے مطابق پیپلزکالونی کی رہائشی (ک) بی بی کاآپریشن سرجن ڈاکٹر محمد عاطف رفیق نے کیا جس کے پیٹ سے تقریبا3کلو رسولی نما مواد(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

نکال لیا گیا ،یہ آپریشن تقریبا 1گھنٹے جاری رہا جس کے بعد یہ رسولی نکالی گئی ،سرجن عاطف رفیق کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت بالکل ٹھیک ہے اور اسے وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر