لڈن،بسوں کی ٹکرسے ہلاک ہونے والے مویشیوں کے مالکان کاانصاف کی عدم فراہمی پراحتجاج ، روڈ بلاک کردیا

لڈن،بسوں کی ٹکرسے ہلاک ہونے والے مویشیوں کے مالکان کاانصاف کی عدم فراہمی ...

لڈن(نامہ نگار) اسلام آباد اور لاہور جا نیوالی تیز رفتار بسوں کی ٹکر سے 25بھینسیں جاں بحق ہو گئی تھی جس پر پولیس نے متا ثرین کو انصاف کی یقین دہا نی کروائی لیکن دو دون گزرنے کا با وجود بھی متاثرین کو انصاف نہ مل سکا جس (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

پراہل علا قہ اور متا ثرین نے دوسرے روز بھی آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیا متا ثرین اسلم سنپال نے کہا ہے کہ ہم غریب آدمی ہیں ہما را نقصان ہوا ہے پولیس نے پہلے دن انصاف کی یقین دہا نی کروائی تھی لیکن تا حال انصاف نہ مل سکا ہے آئی جی پنجاب،وزیر اعلی پنجا ب اور آر پی اوملتان سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر