2پروازوں کی تاخیر سے ملتان آمد

2پروازوں کی تاخیر سے ملتان آمد

ملتان(جنرل رپورٹر)اسلام آباد سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے681گزشتہ روزایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان اےئر پورٹ پہنچی جبکہ لاہو ر سے آنے والی پی کے683بھی20منٹ دیر سے ملتان پہنچی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر