خیبر ایجنسی ،تحصیل جمرود میں فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا اہلکار جاں بحق

خیبر ایجنسی ،تحصیل جمرود میں فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا اہلکار جاں بحق

جمرود ( نمائندہ پاکستان) تحصیل جمرود علاقہ عنڈی میں نامعلوم افراد نے صبح کے وقت خاصہ دار فورس کا اہلکار شکیل پر فائرنگ کیا۔ جس کے نتیجے میں خاصہ دار اہلکار جاں بحق ہوا،واقعہ کے بعد سیکورٹی فورس اور پولٹیکل انتظامیہ نے علاقے میں مشترکہ سرچ اپریشن کیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول