گورنر پنجاب کل کراچی چیمبر کا دورہ کریں گے

گورنر پنجاب کل کراچی چیمبر کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اکنامک رپورٹر)گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کل (پیر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے ۔دوران کے دوران گورنر پنجاب کراچی چیمبر کے ارکان سے ملاقات کریں گے۔