ہانگ کانگ میں خرگوشوں کا بھی کیفے

ہانگ کانگ میں خرگوشوں کا بھی کیفے
ہانگ کانگ میں خرگوشوں کا بھی کیفے

  

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ میں کھلنے والے ریبٹ لینڈ نامی اس ریستوران میں 12 خرگوش موجود ہیں جو گھاس سے سجی ہوئی صاف ستھری جگہوں پر رہتے ہیں اور انہیں پلاسٹک کے جنگلے بنا کر الگ کیا گیا ہے.۔ شہر کے مرکزی علاقے میں ایک مصروف عمارت کی پانچویں منزل پر قائم اس ریستوران میں خرگوش پالنے کے شوقین افراد آتے ہیں اور گھنٹوں وہاں بیٹھ کر انہیں کھانا کھلاتے اور پیار کرتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس