بھارتی شہری 2 ماہ میں 40 چاقو کھا گیا، طویل آپریشن کر کے پیٹ سے نکالے گئے

بھارتی شہری 2 ماہ میں 40 چاقو کھا گیا، طویل آپریشن کر کے پیٹ سے نکالے گئے
بھارتی شہری 2 ماہ میں 40 چاقو کھا گیا، طویل آپریشن کر کے پیٹ سے نکالے گئے

  

امرتسر (ویب ڈیسک) بھارتی شہر امرتسر میں حیرت انگیز طور پر ایک شخص نے 2 ماہ کے دوران 40 چاقو کھا لئے جنہیں بعدازاں ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران اس کے پیٹ سے نکالا۔ چاقو نگلنے والے 40 سے 45 سالہ سرجیت سنگھ پیٹ درد کی شکایت لیکر ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹروں نے الٹرا سا¶نڈ اور بائیویسی کے ذریعے پیٹ میں چاقو کی مانند اشیاءکا پتہ چلایا جس پر سرجیت سنگھ نے بتایا کہ شدید خواہش کی بنا پر چاقو کھا لیتا ہے۔ ڈاکٹروں نے 5 گھنٹے طویل آپریشن کر کے چاقو پیٹ سے نکالے جس پر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ آدمی نفسیاتی مریض ہے۔

مزید : بین الاقوامی