پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی
 پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی۔مزیدتفصیلات کے مطابق گواجرانوالہ کے علاقے ٹبہ محمد کے صدیق رحمانی کی بی اے کی طالبہ (ش) جوکہ پرائیویٹ سکول ٹیچر بتائی جاتی ہے‘ کسی غیر برادری کے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ والدین کے راضی نہ ہونے پر اس نے کمرہ میں دروازہ بند کرکے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور میوہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی دم توڑ گئی۔

مزید : گوجرانوالہ