عوامی تحریک نے گلو بٹ کا ہمشکل ڈی جے خان متعارف کرادیا

عوامی تحریک نے گلو بٹ کا ہمشکل ڈی جے خان متعارف کرادیا
عوامی تحریک نے گلو بٹ کا ہمشکل ڈی جے خان متعارف کرادیا

  

لاہور (این این آئی) عوامی تحریک نے گلو بٹ کا ہمشکل ڈی جے خان متعارف کرادیا، گزشتہ روز عوامی تحریک کی طرف سے مال روڈ پر منعقد دھرنے میں کارکنوں کو گرمانے کیلئے ڈی جے خان کی خدمات حاصل کیں، ڈی جے خان گلو بٹ سے مشابہت کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جے خان کا کہنا تھا کہ میں گلو بٹ نہیں بلکہ اینٹی گلو بٹ ہوں ،ہماری تحریک میں کبھی تشدد کا سہارا نہیں لیا گیا بلکہ ہم تشدد کیخلاف سڑکوں پر ہیں۔

مزید : لاہور