طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں : مشاہد اللہ خان

طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں : مشاہد اللہ خان
طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں : مشاہد اللہ خان

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماءمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مودی کی جماعت نے نوازشریف کے پتلے جلائے, طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے رہنماءمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مودی کی جماعت نے نوازشریف کے پتلے جلائے،طاہرالقادری راہداری منصوبے کیخلاف سازش کررہے ہیں،طاہرالقادری پرویز مشرف کے ساتھی رہے ہیں،بھارت میں قادری اور مشرف کے پتلے نہیں جلائے جاتے،انہوں نے پہلے چینی صدر کا دورہ ملتوی کروایا اب منصوبے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ طاہر القادری عالمی اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں۔

مزید : اسلام آباد