اسلام آباد میں واقع کثیر منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد میں واقع کثیر منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
اسلام آباد میں واقع کثیر منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت کی کثیر منزلہ عمارت ٹی ایف کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی ،فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ قابو پالیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادمیں واقع ٹی ایف کمپلیکس کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جو چوتھی منزل تک پھیل گئی ۔فائر بر یگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔

مزید : اسلام آباد