اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جڑواں شہر وں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

مزید : اسلام آباد