ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ،سڑک کنارے نصب تین بارودی سرنگیں برآمد

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ،سڑک کنارے نصب تین بارودی سرنگیں برآمد
ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ،سڑک کنارے نصب تین بارودی سرنگیں برآمد

  

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف سی نے ڈیر ہ بگٹی میں کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے سے تین بارودی سرنگیں برآمد کرلیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈیر ہ بگٹی کے علاقے جوری میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا ،اس دوران شدت پسندوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب کی گئی تین بارودی سرنگیں برآمد کی گئی ہیں ۔ایف سی حکام کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا کر علاقے میں سرچ آپریشن کی مزید کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔

مزید : کوئٹہ