طاہر القادری کے دو چہرے ہیں ،وہ بات پاکستان کی کرتے ہیں لیکن ان کی شہریت کینیڈا کی ہے :طلال چوہدری

طاہر القادری کے دو چہرے ہیں ،وہ بات پاکستان کی کرتے ہیں لیکن ان کی شہریت ...
طاہر القادری کے دو چہرے ہیں ،وہ بات پاکستان کی کرتے ہیں لیکن ان کی شہریت کینیڈا کی ہے :طلال چوہدری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے دو چہرے ہیں اور وہ قوم کو گمراہ کرنے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہتے ہیں ۔طاہر القادری کے حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کے دو چہرے ہیں، وہ بات پاکستان کی کرتے ہیں لیکن ان کی شہریت کینیڈا کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کو مغرب کے بعد سب سے زیادہ فنڈنگ بھارت سے ہوتی ہے۔ بھارت سے فنڈنگ کے ثبوت فراہم کریں گے۔

مزید : قومی