وسیم اکرم 28اگست سے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبانی کریں گے

وسیم اکرم 28اگست سے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبانی کریں گے
وسیم اکرم 28اگست سے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبانی کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم 28اگست سے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبانی کریں گے ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق وسیم اکرم 28اگست سے نجی نیوز چینل جیو نیوز میں ”دی اسپورٹس مین شو“ نامی پروگرام میں میزبانی کریں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے اسپورٹس مین شو میں لیجنڈز کے انٹر ویو کیے ہیں اور اس پروگرام میں سب نے اپنی دلچسپ اور مزے دار باتیں بتائیں ہیں ۔

مزید :

لاہور -