نواب اسلم رئیسانی کا بیٹا کار حادثے میں زخمی ہو گیا

نواب اسلم رئیسانی کا بیٹا کار حادثے میں زخمی ہو گیا
نواب اسلم رئیسانی کا بیٹا کار حادثے میں زخمی ہو گیا

  

حب (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کا بیٹا کار حادثے میں زخمی ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بیلہ کے علاقے میں نواب اسلم رئیسانی کے بیٹے یاد گار رئیسانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید : حب