12سال کے لڑکے نے 6سال کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

12سال کے لڑکے نے 6سال کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
12سال کے لڑکے نے 6سال کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چیچہ وطنی (صباح نیوز)چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں 12سال کے لڑکے نے 6سال کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

پولیس  کے مطابق اڈا گیارہ ایل کے رہائشی محمدمالک کا کمسن بیٹا علی ریاض گلی میں کھیل رہا تھا جسے مقامی ورکشاپ کا ملازم واجدعلی ورغلا کر قریبی ٹیوب ویل کے کمرہ میں لے گیا اور اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا،مقامی لوگوں نے ملزم کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا جبکہ متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

ساہیوال -