میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجوں کے وائس چانسلرز اورپرنسپلز کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات
لاہور(سٹی رپورٹر)میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجوں کے وائس چانسلرز اورپرنسپلز کے وفد نے سپر یم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ ملاقات کی اور دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے سولہ ملین سے زائد رقم کا چیک پیش کیا ۔وفد