صوبائی دارلحکومت میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات

صوبائی دارلحکومت میں نماز عیدالاضحی کے اجتماعات

15:5

مولانا ابو حفص علی ،مرکز الہاد ی غازی ڈیفنس روڈ بالمقابل میٹرو سٹور

45:5

جامعہ مسجد مدرسہ دارلقرآن و الترتیل 14لٹن روڈ مزنگ ، جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا عبدالغفور سروہی،مولانا ابتسام الرحمن ، فٹ بال گراؤنڈ M بلاک کوٹھا پنڈ سٹاپ ماڈل ٹاؤن، جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغل پورہ،علامہ یاسر علی نعیمی،جامع مسجد مکی نیو انارکلی مولانا محمداسامہ سالم

00:6

جامع مسجد صحابہ کرام آزادی انٹر چینج مولانا قاری نذیر احمد ،جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ مولانا مفتی انیس احمد مظاہری ، سیف اللہ خالد، شالا مار باغ (نگار خانہ) جی ٹی روڈ باغبانپورہ حافظ طلحہ سعید، 134/E ڈونگی گراؤنڈ ، جامع مسجد توحید جوہر ٹاؤن حافظ عبد الغفار المدنی ، کارپاکنگ نزد فائیو سٹار شادی ہال، گلشن راوی حافظ عبدالماجد سلفی، آئیڈیل پارک کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاون شپ مولانا عبد الرحمن شاد ،جامع مسجد القادسیہ ، چوبرجی چوکمولانا ادریس فاروقی، کمرشل ایریا DII نزد واپڈا ٹاؤن گول چکرقاری محمد عمران ظہور، جہانگیر پارک ایکسپریس وے نیا مزنگ قاری عزیز الرحمن، قادری گراؤنڈ رحمانپورہ اچھرہحافظ محمد شعیب عمار،جامع مسجد طیبہ ، مون پلازہ مون مارکیٹ اقبال ٹاؤنقاری عثمان شفیق،چلڈرن پارک، چوبرجی پارکمولانا عبد اللہ یوسف الذھبی،60 فٹ روڈ عقب نیازی اڈاقاری عبد الماجد ،جامع مسجد گھرکی ہسپتال مولانا ثناء اللہ صدیقی، والٹن روڈ نزد ریلوے کواٹر ز قاری کاشف ربانی،کجھور والا روڈ لیڈ اسکول، بیگم کوٹ چوک قاری محمد عثمان ،مدنیہ چوک بھگت پورہ شاد باغ قاری عبد الوحید ربانی، مرکز المدینہ AII بلاک چائنہ سکیم ،اتحاد امت اسلامک سنٹرارشد گارڈن ٹاؤن کینال بنک روڑ محمدضیاء الحق نقشبندی،جامع مسجد بلال نواب کالونی مصری شاہ مفتی محمدعارف حسین، جامع مسجد ختم نبوت ادارۃ الفرقان شادی پورہ مولانا غلام مصطفی ۔جامع مسجد رحمۃ العالمین مدینہ کالونی مولانا محمدقاسم گجر۔جامع مسجد مدنی الحمدکالونی نیلم بلاک۔قاری محمدطیب مدنی۔جامعہ قاسمیہ رحمن پورہ مولانا شاہ محمد

15:6

ابو الہاشم ربانی،گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول موہنی روڈ حافظ مسعود الرحمن جانباز، لک لک شادی ہال ، پکی ٹھٹھی چوک سمن آبادحافظ ابتسام الحسن ،گورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈ شاہد رہ پروفیسر محمد سلیم ، ڈان کرکٹ گراؤنڈ ، صدر بازار کینٹحافظ محمد اسماعیل سلفی، گلشن حبیب پارک 4B-1 ٹاؤن شپحافظ نوید،پلاٹ رہائش گاہ ڈاکٹر تسلیم خواجہ اسلامیہ پارک

30:6

امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی قذافی سٹیڈیم میں پڑھائیں گے،جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں عید کے بڑے اجتماع کی امامت مولاناقاری ارشد عبید کریں گے۔دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں ناظم اعلیٰ علامہ راغب حسین نعیمی نماز عید پڑھائیں گے،جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹاؤن لاہورمفتی غلام مرتضی،جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد مولانافہیم الحسن تھانوی ، جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج لاہور مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمن انقلابی ، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو والٹن کینٹلاہور مولانا عبدالشکور حقانی ،جامع مسجد ہجویری علامہ اقبال ٹاؤن ،امامت علامہ ریحان علوی،خطابت علامہ محمدقاسم علوی،جامع مسجد ظل نبی اسلامپور مولانا قاری عبدالعزیز۔جامع مسجد حنفیہ نجف کالونی اقبال ٹاؤن مولانا محمدغازی۔جامع مسجد مزمل مکہ کالونی گلبرگ مولانا محمداحسان خٹک۔جامعہ سعدیہ مین چوہان روڈ اسلامپورہ قاری محمدمنسوب رحیمی ۔بلال مسجد راوی بلاک اقبال ٹاؤن مولانا عبدالمالک حیات۔d بلاک گراؤنڈ رحمن پورہ قاری نوراحمد

45:6

دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ لاہورمولانا محب النبی ،مولانا عبد الستار نیازی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مزنگ اڈامفتی نعمان ساجد،جامع مسجد توحید ، جلو پارک حافظ علی اکبر ، المنتہیٰ اسلامی سنٹر ، بحریہ ٹاؤن مولانا ابو ذر، قباء مسجد مین بازار راوی ریانقاری محمد اقبال ، اوڈاں والا محلہ ، گجر کالونی،جامع مسجد فضل ربی فضل پارک شاد باغ ڈاکٹرمفتی محمدحسیب قادری،جامع مسجد پیراڈائز دورغہ والا،جامع مسجد تجلی مدینہ بونچھ روڑڈ اسلامی پارک چوبرجی علامہ فراز احمدچشتی

00:7

مدرسہ تعلیم القرآن ایل 31/گلبرگ2منی مارکیٹ کی نئی گراؤنڈ خطیب مولانا قاری الحاج محمد احمد کریم،جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک بالمقابل ڈاکٹر ہسپتال خطیب علامہ ڈاکٹر مولانا محمد اسعد کریم،دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ ،پیر ضیا ء المصطفی حقانی ،جامع مسجد یا رسول اللہ یوسف نگر بند روڈ پیر عطاء المصطفی مدنی ،پنجاب یونیورسٹی جامعہ مسجد نیو کیمپس ،ڈاکٹر حافظ محمد معاذ،جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ لاہور مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی ، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ لاہورمولانا حافظ اشرف گجر ،جامع مسجد خضراء سمن آباد لاہور مولانا عبدالرؤف فاروقی ، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ لاہور مولانا عبدالودود شاہد،جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن مولاناتوصیف عباسی ،جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمد خان ،جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک مولانا عبداللہ مظہر ،جامع مسجد دارالشفاء شادمان مولانا مفتی شاہد عبید ،بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہرامامت مولانا میا ں محمد اجمل قادری، مولانا یوسف ربانی، مرکز خالد بن ولید نواز موڑ گرین ٹاؤن؂قاری حیات ربانی، گراؤنڈ جامع مسجد ابو بکر ویسٹ وڈ کالونی قاری محمد عباس محسن ، جامع مسجد طیبہ بھماں جلوقاری عبد الطیف ، جامع مسجد بلال منہالہ جلوقاری عبد الرحیم عزیزی، مرکز البدر مانوالہ ، بیدیاں روڈ مولانا شمشاد احمد سلفی، گورنمنٹ ہائی سکول نارنگ منڈی پروفیسر بشار ت علی، قرآن مرکز ،برکی مولانا عبد الحمید صارم، جامع مسجد ہڈیارہحافظ عبد الماجد،مرکز ابو بکر جلو پارک قاری وسیم شاہ، گورنمنٹ ہائی سکول ، اتوکے اعوانقاری محمد شعیب ، مرکزی عید گاہ نتھوکی حافظ محمد اکرم ، جامع مسجد طیبہ ، منڈیانوالہقاری محمد امجد ، جامع مسجد شیر بنگال کالونی ،جامع مسجد نصرت الاسلام 28 بازار عابدمجیدروڑشیخ ا لحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی اخوان سائنس کالج گرؤنڈبرکی پیر سید شہباز احمدسیفی جامع مسجد موہنی روڈبلال گنج علامہ میر آصف اکبر قادری،جامع مسجد غوثیہ ڈوڈی پیرسلطان پورہ مفتی انتخاب احمدنوری،جامع مسجد گلشن رسول قربان لائن علامہ افتخار احمدسیالوی،جامع مسجد عثمانیہ رضویہ بنک والی غازی آباد سید آصف حسین شاہ کاظمی،جامع مسجد میلاد پارک نرگس بلاک علامہ اقبال ٹاؤن امامت علامہ رضوان علوی ، خطابت علامہ قاسم علوی،جامع مسجد چوک دالگراں مفتی فیصل ندیم ،چائلڈ پروٹیکشن بیورو،علامہ یاسرعلی نعیمی ، جامعہ مسجد نعمانیہ مکھن پورہ شاہ چاہ میراں مفتی ابوبکر قریشی،انجمن رفاہ عامہ مزنگ عید گاہ بہاولپور روڈ،خطیب صوفی عبدالرحمن

15:7

جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی لاہور مولانا حافظ زبیر حسن ،جامع مسجد چودھری کرم دین عقب تھانہ گڑھی علامہ محمدرمضا ن شاد

30:7

مرکزی عمرانیہ گلبرگ 2امامت و خطابت مولانا محمد سلمان احمد،جامع مسجد غوثیہ حنفیہ بھگت پورہ مفتی شفقت علی یوسفی امامت وخطابت کے فرائض سرانجام دیں گے

00:8

جامعہ دارالعلوم انوار مصطفی بابا فرید کالونی کوٹ لکھپت ،امامت حافظ قاری اللہ بخش و رک

30:9

جامعہ مسجد ابراہیم مین گلبر پارک عقب ایم سی بی ٹاور خطیب مولانا قاری محمد ارشد کریم،

مزید : میٹروپولیٹن 1