وزیراعظم کا ریاست مدینہ کا منشور قوم کیلئے نعمت عظمیٰ ہے، عباس گیلانی

وزیراعظم کا ریاست مدینہ کا منشور قوم کیلئے نعمت عظمیٰ ہے، عباس گیلانی

لاہور(پ ر)سماجی رہنما سید عباس گیلانی وزیراعظم کا ریاست مدینہ کا منشور پاکستانی قوم کے لئے نعمت عظمیٰ ہے ستر برس سے ترسی ہوئی قوم کو ایک مرد حق نے دوبارہ نئی زندگی کا احساس دلایا اولیاء کرام کے فیضان پاکستان میں پہلی دفعہ وزیراعظم نے غریب کمزور اور بے سہارا لوگوں کی بات کی اور عوام کو یقین دلایا یہ حکومت عوام کے لئے کام کرے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4