تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر)اسرار احمد ولد راؤ مختار احمد عمر 32 سال ، رنگ گندمی، قد 5 فٹ6 انچ، جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے 3 اگست8ء صبح 6 بجے گھر سے باہر گیا جو کہ تاحال نہ مل سکااگر کسی کو ملے تو ان فون نمبرز پر اطلاع کریں۔0303-5340376 پتہ ،راؤمختاراحمد، 0322-4196421 مکان نمبر 286 بلاک نمبر 12 فون نمبر0300-4803305 سیکٹر BI ٹاؤن شپ لاہور۔

مزید : میٹروپولیٹن 4