فاؤنٹین ہاؤس میں محترمہ عظیم آراء فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی تقریب

فاؤنٹین ہاؤس میں محترمہ عظیم آراء فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی تقریب

لاہور(پ ر) محترمہ عظیم آراء فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں خصوصی تقریب فاؤنڈیشن ہاوس میں ان کے تعاون سے خوبصورت ایڈیٹوریم، لوئر مال پر منعقد ہوئی۔ صدارت ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر سید عمران مرتضٰی نے کی جب کہ مہمان خصوصی سیکرٹری لائبریریز اینڈ آرکرائیوڈ طاہر یوسف، ڈی جی لائبریریز پنجاب ڈاکٹر ظہیر احمد بابر، سینئر رہنما پی ٹی آئی وجیہہ احمد خان ، ڈی ایس پی اقبال حمید، چیئرمین تنظیم مقصود چغتائی ، صدر عطفہ شمس، سید قمر عباس، سید محمود الحسن گیلانی، محمد جمیل رضا سی ای او ایکسپلوررز ڈین ٹوارازم، یاسین خان ، مصباح الیاس، محمد اقبال کمبوہ ، ملک لیاقت، ڈاکٹر رب نواز خانزادہ ، ایم ایم حنان، پروفیسر ایم اے رف رف، ڈپٹی ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن شجاع الرحمٰن اور دیگر اہم شخصیات ، ٹریفک وارڈنز اور طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4